ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت علاقہ میں ٹیکس ادا کرنے کےلئے بینک کا نیا کاؤنٹر

بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت علاقہ میں ٹیکس ادا کرنے کےلئے بینک کا نیا کاؤنٹر

Tue, 29 Nov 2016 19:32:57    S.O. News Service

بھٹکل:30/نومبر (ایس او نیوز)تعلقہ کے جالی پٹن پنچایت کے عوام کی سہولت کے لئے خود اعلان کردہ جائیداد کا ٹیکس اداکرنے کے لئے جالی پنچایت اآفس میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے نئے کاؤنٹر کا  رکن اسمبلی منکا ل وئیدیا نے افتتاح کیا۔

اس کے بعد خطاب کرتے ہوئے وئیدیا نے کہاکہ آئی سی آئی سی آئی بینک کا ٹیکس اداکرنےکے لئے کھولا گیا یہ نیا کاؤنٹر ضلع کا پہلا کاؤنٹر ہے ۔ عوام اس سے استفادہ کریں۔ اس موقع پر جالی پٹن پنچایت کے صدر عبدالرحیم شیخ، نائب صدر لکشمی مادیو نائک، اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمن آدم پنمبور، ممران ناگراج، کرشنا کمار، امتیاز احمد، پررندر موگیر، منگلا گونڈ، گنپیا گونڈ، مومن شہناز بیگم، ممتاز رحمت اللہ ، چیف آفیسر وینکٹیش ناؤوڈا وغیرہ موجود تھے۔


Share: